نقطہ نظر انتخابات کے لیے اساتذہ کی ہی ڈیوٹی کیوں؟ اساتذہ سے تعلیمی ذمہ داریاں لے کر انہیں انتخابی ذمہ داریاں تھمانے سے طلبا کی تعلیم کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچتا ہے.